تاکل اسنان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دانتوں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غذائی کی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دانتوں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غذائی کی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے۔